ٴْ ڈالر کی قیمت میں خطرناک اضافے سے ملکی معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ہے، عتیق الرحمن
اتوار 16 جون 2019 20:20
(جاری ہے)
پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی بن چکا ہے۔
ایک ڈالر 79افغان، 70انڈین روپے اور84 بنگالی ٹکہ کے برابر جبکہ پاکستان میں 157روپے تک پہنچ چکا ہے۔ انھوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دس ماہ کے اقتدار میں ڈالر کی قیمت میں 26.5روپے کا اضافہ کیا ہے، جس سے پاکستان کے مجموعی قرضوں کا حجم 350کھرب سے تجاوز کرچکا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے دور میں ان قرضوں میں 52کھرب 15ارب 30کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے ہر شہری اوسطاً ایک لاکھ 69ہزار روپے کا مقروض ہوچکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ڈالر کی اونچی اڑان سے ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ اورنج ٹرین کی لاگت 340ارب تک پہنچ گئی ہے اور منصوبے پر سست روی سے حکومت کو یومیہ 6کروڑ 90لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ تبدیلی سرکار نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔عتیق الرحمن نے مزید کہا کہ معیشت کا قتل عام کیا جارہاہے، اس پر خاموش نہیں رہا جاسکتا ۔مزید قومی خبریں
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.