ملتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

پیر 17 جون 2019 19:28

ملتان ۔17جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2اورکم سے کم 29.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 50فیصداورشام 5بجے 43فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر11منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر19منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :