اسحاق ڈار بھی بہت جلد وطن واپس آ جائیں گے
ان کی واپسی کیلئے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ ہو چکا، شہزاد اکبر
سجاد قادر بدھ 19 جون 2019 06:50
(جاری ہے)
تاہم موجودہ حکومت نے احتساب کا جو نعرہ بلند کیاہے وہ اس پر ابھی تک تو قائم ہے یہی وجہ ہے کہ زرداری اور نواز شریف جیسے لوگ جیلوں میں ہیں۔
اور اب ملک سے باہر لوگوں کو بھی وطن لانے کے لیے کمیٹی بنائی جا رہی ہے۔اسی حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو چکے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جلد وطن واپس آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیر خزانہ کو جلد برطانوی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گاجبکہ تحویل مجرمان کے معاہدے پر دستخط ہونے باقی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وفاقی کابینہ نے نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کو کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن کا سربراہ بنانے کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل گزشتہ 10 برسوں کے دوران ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.