غریب کاشتکار کو ریلیف دینے کے لئے زرعی قرضوں پر شرح سود کم کرکے 9 فیصد کیا جائے‘
کھاد پر سبسڈی دی جائے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال
منگل 25 جون 2019 18:35
(جاری ہے)
اس طرح کی سوچ رکھنے والے اور سیاسی مخالفین کو کچلنے والوں کی اپنی داستانیں ہیں۔ شہباز شریف نے پانچ وزیراعلیٰ ہائوس ڈیکلیئر کئے ہوئے تھے۔ انہوں نے رائے ونڈ پر سرکاری رقوم خرچ کیں اور شہنشاہ بنے رہے۔
انہوں نے لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ‘ فیصل آباد اور پنڈی ڈویژنز کو مسلسل نظر انداز کیا۔ مسلم لیگ (ن) نے دس سالوں سے حکومت میں رہنے کے باوجود ایک ڈیم بھی نہیں بنایا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پچھلے ادوار میں جو جو حکمران رہے اور انہوں نے ڈیم نہیں بنائے ان کا محاسبہ کیا جائے۔ ان کی بنائی ہوئی جنگلہ بس سے پنجاب کا روزانہ تین کروڑ ضائع ہو رہا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ غریب کاشتکار کو ریلیف دینے کے لئے زرعی قرضوں پر شرح سود کم کرکے 9 فیصد کی جائے‘ کھاد پر سبسڈی دی جائے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.