آزاد کشمیر کے علاقے بھبھر میں بھارتی فورسز کی پاکستانی علاقے میں بلا اشتعال شیلنگ، متعدد افراد زخمی
پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی، بھارتی بندوقیں خاموش کروا دیں
عثمان خادم کمبوہ بدھ 3 جولائی 2019 23:52
(جاری ہے)
دھماکے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے۔
یہ واقعہ لائن آف کنٹرول سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا تھا۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئیے۔پاکستان باز نہ آیا تو فیصلہ کُن کارروائی کرنے کو تیار ہیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے نئی دہلی میں ایک انٹرویو کے دوران چین اور پاکستان دونوں ممالک کو خبردار کیا کہ بھارت کے پاس نیوکلیائی صلاحیت بھی موجود ہے ۔ انہوں نے کشمیر کی صورت حال پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں امن بحالی فوج کی پہلی ترجیح رہی اور رہے گی،مجاہدین کے خلاف جو حکمت اختیار کر لی گئی ہے وہ حالات کے عین مطابق ہے ۔ خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے ایسے کئی دعوے ماضی میں بھی سامنے آتے رہے ہیں لیکن پاکستان کی جوابی کارروائیوں میں بھارت کی صلاحیت کا بھانڈا پھوٹ جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.