
ماروی میمن نے بلاول زرداری بھٹو کو کھری کھری سُنا دیں
خاتون رہنما نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا اوراپنی نو دریافت شدہ بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں
محمد عرفان
جمعہ 12 جولائی 2019
13:41

(جاری ہے)
وہ دیکھیں کہ ہر کسی کی زندگی میں پرائس ٹیگ نہیں ہوتا۔
کچھ لوگوں کے لیے سچائی اور عزت ڈالر سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ ماروی نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کے مابین حالیہ ملاقاتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے (اپنی والدہ) کی شہادت کا فائدہ اُٹھانا سیکھا ہے اور اب اپنی نو دریافت شدہ بڑی بہن کو بھی یہی سکھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہاں نئی دریافت شدہ بڑی بہن سے مراد لیگی رہنما مریم نواز سے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ماروی میمن کی خفیہ شادی کے متعلق ابھی تک دونوں نے میڈیا کے سامنے کھُل کر کوئی بات نہیں کی۔البتہ ماروی میمن نے اس حوالے سے اشاروں میں کئی ٹویٹس کرکے اسحاق ڈارکو وارننگ دی ہے کہ معاملہ طے نہ پانے کی صورت میں وہ ایک پریس کانفرنس میں تمام حقائق سامنے لائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.