محمد فاروق حیدر کا بہاولپور ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

جمعہ 12 جولائی 2019 18:14

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے بہالپور ٹرین حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :