وزیراعظم آزاد کشمیر کا لیگی رہنماء جاوید ناز کے بیٹے کی وفات پر اظہارافسوس

جمعہ 12 جولائی 2019 18:14

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے مسلم لیگ ن پونچھ کے رہنماء جاوید ناز کے جواں سال بیٹے کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے دعا کی اللہ تعالیٰ جاوید ناز کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :