وزیر برقیات آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان کا دورہ کوٹلی‘ (ن)لیگ برطانیہ کے صدر راجہ زبیر اقبال کیانی کے والد محترم کی عیادت کی

بدھ 17 جولائی 2019 15:14

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) آزاد کشمیر کے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان نے کمشنراوورسیز،صدرمسلم لیگ ن برطانیہ راجہ زبیراقبال کیانی کے والدمحترم راجہ محمداقبال کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان نے راجہ محمداقبال کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :