مون سون کی بارشوں کے متوقع نقصانات کے ازالے کے لیے میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کو ہنگامی بنیادوں پر اضافی بجٹ مہیا کیا جائے ،رفیق اعوان
بدھ 17 جولائی 2019 17:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چہلہ بانڈی میں نکاسی آب کا کوئی معقول انتظام نہ ہونے اور نالیوں کی بندش کے باعث بارشوں کا پانی دوکانوں اور مکانوں میں جمع ہو جاتا ہے ۔
مین شاہراہ سمیت لنک روڈ پر بھاری ملبہ موجود ہے جس کے باعث تاجروں سمیت ٹرانسپورٹروں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ چہلہ بانڈی ہے ۔چہلہ بانڈی میں شاہرات کی نالیاں صاف نہ کیے جانے کے باعث پانی اور ملبہ سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت آزادکشمیر میونسپل کارپوریشن کو ملبہ صفائی کے لیے اضافی بجٹ مہیا کرے اور کارپوریشن سمیت ترقیاتی ادارہ ،محکمہ شاہرات کی مشینری کو بھی ملبہ صفائی کے لیے استعمال میں لایا جائے تاکہ تاجروں سمیت شہریوں کی مشکلات کم ہو سکیں ۔مون سون میں متوقع طوفانی بارشوں سے نبرد آزمان ہونے کے لیے شہر بھر میں شاہرات کے ارد گرد نالیوں کی صفائی کی جائے اور نکاسی آب کا مستقل بندوبست کیا جائے ۔اصل مسئلہ بارشوں کے پانی کی نکاسی کا کوئی انتظام نہ ہونا ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.