وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان نے کوٹلی آئی اینڈای این ٹی سنٹرکاافتتاح کردیا

جمعہ 19 جولائی 2019 13:26

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) آزادکشمیرکے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان نے کوٹلی آئی اینڈای این ٹی سنٹرکاافتتاح کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرایم ایس ڈاکٹرسردارنصراللہ خان،ڈی ایچ اوسیدشفقت حسین شاہ،سول سوسائٹی،میڈیانمائندگان کے علاوہ شہریوںکی کثیرتعدادبھی موجودتھی۔

متعلقہ عنوان :