کوٹلی، زراعت آفس میں ٹرنینگ کا انعقاد ،کسانوں ،ضلعی انتظامیہ کے آفیسران اور این جی اوز کے نمائندوں کی شرکت
ہفتہ 20 جولائی 2019 13:53
(جاری ہے)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت شفقت محمود نے کچن گارڈ ننگ کی اہمیت اور فوائد بارے جبکہ ظہور احمدہارٹیکلچرآفیسر نے گاجر بوٹی کے نقصانات اور حفاظتی تدابیر بارے بتایا ۔
انوار الحق گورسی نے ٹرنینگ کی اہمیت اور منظم فارمر گروپ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ زمینداروں نے اس پروگرام کو سرہاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام یونین کونسل اور دیہات کی سطح پر ہونے چاہیے ۔آخر میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت راجہ محمد الیاس خان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ محکمہ زراعت نئے عزم کے ساتھ ہروقت زمینداروں کی خدمت کے لیے تیار ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.