
شمالی عراق میں متعدد کارروائیوں کے نتیجے میں 34 کرد باغی مارے گئے، ترک وزیر دفاع
اتوار 28 جولائی 2019 10:35
(جاری ہے)
ہفتے کے دن انہوں نے استنبول میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ کارروائیاںحالیہ دنوں میں کی گئیں جن میں کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ترک حکومت کے علاوہ یورپی یونین اور امریکا بھی کردوں کی اس پارٹی کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں۔ یہ باغی ترکی کے جنوب مشرقی کرد ریجن میں1984ء سے آزدی کی مسلح تحریک چلا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.