’وہی ٹرمپ جو پہلے چھچھورے پن کا مظاہرہ کر رہا تھا، اب عمران خان کو اپنا دوست مان رہا ہے“
معروف ٹی وی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ امریکیوں کو پتا ہے کہ پاکستان کے بغیر ان کا کاروبار نہیں چل سکتا
محمد عرفان جمعرات 22 اگست 2019 13:00
(جاری ہے)
قومیں اپنے مفادات کے لیے سرگرم ہوتی ہیں۔
ایک تو یہ ہے کہ دوایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور ہی دُنیا کے لیے ہولناک ہے۔ اگر خدانخواستہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ ہو گئی، تو اس میں صرف یہی دو ملک تباہ نہیں ہوں گے۔ بلکہ آدھی دُنیا ختم ہو جائے گی۔ بلکہ یوں سمجھ لیں کہ دُنیا پتھر کے دور میں چلی جائے گی۔ کیونکہ سورج بھی نہیں نکلے گا اور ایٹمی غبار پوری فضا کو ڈھانپ لے گا۔ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں ایک تبدیلی آ رہی ہے۔ امریکیوں کو پتا ہے کہ پاکستان کے بغیر ان کا کاروبار نہیں چل سکتا۔ امریکی تو چین کو روکنا چاہتے ہیں، لیکن پاکستان کے چین کا اسٹریٹجک پارٹنر بننے سے امریکا کا بڑا نقصان ہو گا۔ کیونکہ پاکستان کوئی چھوٹا مُلک نہیں، بلکہ ایک ایٹمی طاقت ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.