وزیر اعظم عمران خان کی کوشش سے پہلی دفعہ مسئلہ کشمیر دنیا کے سامنے پیش ہوا ہے اوراب سب یہ تسلیم کر رہے ہیں
کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں بابر اعوان،عامر کیانی اور افتخار درانی کی گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس
ہفتہ 24 اگست 2019 00:07
(جاری ہے)
اس وقت خطے میں دو ایٹمی ممالک نہیں بلکہ تین ہیں۔
انڈیا نے چین کے بھی کچھ علاقوں کو ہتھیانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رک ہے، کوئی قوم شہ رگ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔ وزیراعظم نے اپنے چار روزہ دورہ امریکہ میں ایک دن احتجاج کوشاملِ کیا ہے۔تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں اس احتجاج کے حق میں ہیں۔۔بھارت میں اس وقت 32علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔اس لیے اس طرح سے توجہ ہٹانے کے لیے کشمیر میں یہ ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔آج تک جب بھی کشمیر پر کسی نے بات کی ہمیں دھشت گرد کہا گیا۔ پہلی دفعہ عمران خان نے اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھایا اور مودی فاشسٹ کا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا۔مقبوضہ کشمیر کے اندر آر ایس ایس کے غنڈوں نے پچیس ہزار عورتوں کی بے حرمتی کی،ہم بھارتی فوج کو بھی آ ر ایس ایس کے غنڈے سمجھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سارے ادارے ایک پیچ پر ہیں۔ کسی صورت مودی کو کشمیر میں ظلم کرنے نہیں دیں گے۔ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔پچھلی جماعتوں نے اس ملک کو بے دردی سے لوٹا۔اب سب کا احتساب ہوگا۔۔سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں گلگت بلتستان کے لوگوں کو تمام حقوق دیں جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.