مسلم لیگ ن کے رہنما حسینہ ناز کا بیٹا چرس برآمد ہونے پر گرفتار
ناکے پر تلاشی کے دوران ذیشان سے آدھا کلو چرس برآمد ہوئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 اگست 2019 10:52
(جاری ہے)
اے این ایف ذرائع کے مطابق اتوار کے روز چھاپے کے دوران فوزیہ ایوب کے گھر سے 4 من چرس برآمد ہوئی جس کے بعد خاتون رہنما کا بیٹا طیب ایوب اور ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ۔
اینٹی نارکوٹکس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اینٹی نارکوٹکس نے بہاولپور کے علاقہ کوثر کالونی میں ن لیگی خاتون رہنما اورسابق ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا تو بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی جس پرسابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب کو گرفتار کرلیا گیا ۔بعد ازاں طیب ایوب کی نشاندہی پر مزید کاروائی کرتے ہوئے گذشتہ الیکشن میں آزاد امید وار پنجاب اسمبلی اسلم رند کے گھر پر بھی چھاپہ مارا کر ان کے بیٹے عدیل اسلم کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ بھی چرس برآمد ہونےکے الزام میں گرفتار ہیں اور ان کے خلاف بھی تفتیش کی جاری ہے۔ رانا ثنا کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعات 9 سی 15، اور 17 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اے این ایف کی طرف سے درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ رانا ثنااللہ کی گاڑی سے 15 کلو ہیروئن سمیت 21 کلو منشیات برآمد کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.