مولانا فضل الر حما ن حکومت پر الز ام تراشی کرنا بند کریں، سیاسی یتیم قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے،اعجازاحمد چوہدری
اتوار 25 اگست 2019 16:15
(جاری ہے)
فضل الرحمان پی ٹی آئی حکومت کو نہیں بلکہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں،فضل الر حما ن کاغیر سنجیدہ و غیر ذمہ دارانہ طرز سیاست کشمیریو ںسے دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ہوتے ہوئے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا ، مولانافضل الرحمان اپنی سیاست چمکانے کے لیے گھناؤنا کھیل کھیل ر ہے ہیں ، بھارت نے کشمیر پر جبراور تشدد کا بازار گرم کرر رکھا مگر غیور کشمیریوں کی آزادی کی آوازکونہیں دبایاجاسکتا۔
انہوں نے مزید کہاکہ سابق کرپٹ حکمرانوں سے قومی کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب لیا جارہا ہے۔ قومی اداروں کے خلاف زبان درازی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،شورشرابہ اورالز ام تراشی کر کے کرپٹ عنا صر اپنی کرپشن پرپردا نہیں ڈال سکتے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.