بھارت میں پناہ کے خواہشمند بلدیو کمار کے بھائیوں نے عدم تحفظ کےالزامات مسترد کردیے
ہو سکتا ہے بلدیو کمار سے زبردستی بیان لیا گیا ہو، بھارتی میڈیا کا پروپیگڈا بے بنیاد ہے،پاکستان میں اقلیتوں کو کوئی خطرہ نہیں۔ بلدیو کمار کے بھائیوں کی پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان بدھ 11 ستمبر 2019 10:56
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں جنگ چھڑی تو سکھ برادری پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی اور ہم اپنی جانیں پی ٹی آئی کے لیے قربان کریں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کُمار نے بھارت میں پناہ کی درخواست دی تھی۔ بھارتی میڈیا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں بلدیو کُمار نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو حقوق اور حفاظت نہیں دی جاتی۔ ٹارگٹ کلنگ کی جاتی ہے اور انہیں بھی دو سال کے لیے جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اہلِ خانہ سمیت بھارت کے شہر لدھیانہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دی۔اقلیتی رکن صوبائی اسبلی بلدیو کُمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست اور پاکستان سے متعلق بیان کو خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے انتہائی شرمناک قرار دیا۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بلدیو کمار کی جانب سے بھارت میں سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینا ان کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ ان کی اہلیہ بھی بھارتی شہری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.