
اٹیمی حملے میں تابکاری سے بچاﺅ کا انوکھا طریقہ بھارتی سیاستدان نے ایجاد کرلیا
گائے کے گوبر اور پیشاب کے ذریعے اٹیمی تابکاری کے اثرات سے بچا جاسکتا ہے. شنکرلال
میاں محمد ندیم
جمعہ 13 ستمبر 2019
23:04

(جاری ہے)
بھارتی راہنمانے یہ انکشاف بھی کیا کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے تصدیق کردی ہے کہ جوہری توانائی کی ریڈی ایشن سے گائے کا گوبر بچاتا ہے یعنی بس گوبر جسم پر مل لینا بھی اس تابکاری سے بچانے کے لیے کافی ہے تاہم وہ یہ بتانے میں ناکام رہے کہ ناسا نے کب اور کہاں اس ”عظیم تحقیق“کی تصدیق کی ہے. شنکرلال کے بیان پر آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر پرمزاح ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا اور سائنسی طور پر ثابت ہوگیا کیونکہ ناسا ثابت شدہ اتھارٹی ہے.انہوں نے مزید لکھا کہ یہ مذہب کی توہین نہیں، وہ قابل احترام ہے‘ویسے یہ پہلا موقع نہیں جب شنکر لال نے کچھ اس طرح کا دعویٰ کیا ہو 2016 میں بھی یہ بیان سامنے آیا تھا کہ بھارتی گائے نقصان دہ تابکاری کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. ایک رپورٹ کے مطابق شنکر لال کا کہنا تھا گائے کا گوبر اور پیشاب مجھے 76 سال کی عمر میں بھی صحت مند رکھتا ہے، ہم حاملہ خواتین کو گائے کا بوگر اور پیشاب استعمال کراکے نارمل ڈیلیوری کو یقینی بناسکتے ہیں، ہم تمام جان لیوا بیماریوں کا علاج گوبر سے کرسکتے ہیں، مگر یہ دیسی گائے کا ہونا چاہیے مغربی نسل کا نہیں. شنکر لال کا تو بھی دعویٰ تھا کہ گائے کے گوبر کو موبائل فون کے پیچھے لگا کر وہ نقصان دہ تابکاری سے محفوظ رہ سکتے ہیں اگر گائے کا گوبر کینسر کا علاج کرسکتا ہے تو ہمیں فون کی مائیکرو ویو سے کیوں نہیں بچاسکتا.
مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.