ملتان میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 14 ستمبر 2019 19:30

ملتان ۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان اور گردونواح میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.0 کم سے کم 28.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8بجے ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصداور شام 5بجے 45 فیصد تھا۔اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر 57منٹ پراور غروب آفتاب 18 بجکر 22 منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :