مودی سرکار کشمیر میں قتل عام کے بعد بھی ہٹ دھرمی سے باز نہیں آ رہی‘انصر مجید خان نیازی
بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کی صورتحال کو ہرصورت ختم کرناہوگا‘وزیر محنت و انسانی وسائل
پیر 16 ستمبر 2019 15:25
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے مزیدکہاکہ پاکستان ہر سطح پر بھارتی غیرآئینی اور غیرقانونی اقدام کی پرزور مذمت کرتا ہے۔
بھارت نے معصوم کشمیر یوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ کر انسانی حقوق کو پامال کر دیا ہے۔ پاک فوج ملک کے دفاع کی خاطر ہر اٹھنے والی میلی آنکھ کو پھوڑ ڈالے گی۔مودی سرکار کی دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی اب دال نہیں گلنے والی۔ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کی صورتحال کو ہرصورت ختم کرناہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.