آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 16 ستمبر 2019 19:29

ملتان ۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے درجہ حرارت 38.7اورکم سے کم 28.9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصداور شام 5 بجے 57 فیصد تھا۔ آج منگل کے روزملتان میں طلو ع آفتاب 5 بجکر 58 منٹ اور غروب آفتاب 6 بجکر 19 منٹ پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :