ڈاکٹرز کا کوئی قصور نہیں ، نہ ہی حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا ہے
ویکسین کی عدم دستیابی سے بچے کی ہلاکت پر بلاول بھٹو کی انوکھی منطق
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 ستمبر 2019 15:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویکسین کی کمی تو ہوتی ہے لیکن اس کیس میں بچے کو تاخیر سے اسپتال لایا گیا۔
بچے کو کتے نے عید پر کاٹا تھا۔ لیکن اُس کے والدین اُسے کافی دنوں کے بعد اسپتال لائے جس کی وجہ سے وہ مر گیا۔ انہوں نے کہا کہ کیا مطلب اُس کو کسی ڈاکٹر نے نہیں پوچھا؟ اس حوالے سے تحقیقات ہو رہی ہیں۔ نمرتا کیس کے بھی قتل یا خود کشی کیس ہونے سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں۔ اس سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے لیکن سیلیکٹڈ حکومت اور میڈیا کا یہی زور ہے کہ اس پر حکومت ہی جواب دے ۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: بلاول بھٹو زرداری کے ویکسین کی عدم دستیابی کی وجہ سے بچے کی ہلاکت پر اس قسم کے رد عمل کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے بھی پیپلز پارٹی کے چئیرمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بلاول بھٹو نے کس قدر آسانی نے حکومت کو رعایا کی حفاظت کی ذمہ داری سے مستثنیٰ کر دیا ، جبکہ بچے کی ہلاکت صرف اور صرف ویکسین کی عدم دستیابی اور ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے ہوئی۔ اور اس طرح کا بیان دینے پر بلاول بھٹو کو شرم آنی چاہئیے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.