دنیا میں امن کے حوالے سے اسکاوٹس کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، مشکل حالات میں اسکاوٹس عوام کے ساتھ نظر آتے ہیں ، گورنرسندھ
اسکاوٹس کشمیر کی مظلوم عوام کے ساتھ ہیں اور وہ مودی سرکا ر کو کسی طور پر اس کے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور سندھ کے اسکاوٹس اپنی پاک افواج کے ساتھ ہر اول دستہ کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران اسماعیل
ہفتہ 21 ستمبر 2019 22:10
(جاری ہے)
گورنر ہائوس پر صوبائی سیکریٹری سید اختر میر نے گورنر کو اسکارف پہنایا اور بچوں نے گورنر اور اسپیکر آزاد کشمیر کو گلدستہ پیش کیا ۔
اس موقع پرجامعہ کراچی کے کنٹرولر امتحانات محمد ارشد اعظمی ،ڈپٹی کنٹرولر ظفر حسین ، MPAنعیم اعوان، اعزازی خازان حسین مرزا ، پروفیسر معین اظہر صدیقی ، فرقان احمد یوسفی، طاہر شیخ ، حبیب الدین ،ر ضا شیخ، خورشید ر جعفری ، عبد الحئی خان ، صادق جعفری ، محمد جاوید اور دیگر بھی موجود تھے ۔ قبل ازیں محمد صدیق میمن اسکاوٹ آڈیٹوریم میں ٹیلبوز اور پوسٹر سازی کے مقابلے ہوئے جن میں اسکاوٹس اور اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ واک کے دوران JSٹرسٹ کی جانب سے واک میں سبیل لگائی گئی تھی ۔ ٹیبلوز کے مقابلے میں پرئمیر پبلک اسکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی ،سینٹ پیٹرز انگلش میڈیم اسکول لانڈھی نے دوسری پوزیشن اور ایس ایم ایس گرامر اسکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پوسٹر سازی کے مقابلے میں راشد منہا س اسکول نے پہلی پوزیشن ، بیکن ہاوس پبلک اسکول نے دوسری اور راشد منہاس اسکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.