انٹرڈویڑنل باکسنگ ٹورنامنٹ (آج) شروع ہو گا
ْٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ،خیبرپختونخوا کے سات ڈویژنوں کے باکسرز حصہ لیں گے
اتوار 22 ستمبر 2019 19:20
(جاری ہے)
جن میں پشاور، بنوں، ہزارہ، مالاکنڈ، کوہاٹ، مردان اور ڈی آئی خان شامل ہیں اور ان مقابلوں میں وہ کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہونگے جنہوں نے گذشتہ دنوں اوپن ٹرائلز میں اپنے اپنے ڈویڑنز میں ٹرائلز دیئے ہو اور ڈویڑنل ٹیم میں سلیکٹ ہوئے ہو۔
انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کا نیشنل گیمز کے لئے چنائو کیا جائے گا۔ یہ گیمز 26 اکتوبر سے 2 نومبر تک پشاور میں کھیلی جائے گی۔ جس میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان ریلوے، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، ہائر ایجوکیشن کمیشن، اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتسان اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیمیں شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.