حکومت پنجاب کی جانب سے 56 کروڑ روپے کا قرض ضائع کرنے کا الزام
پنجاب اسمبلی میں حکومت پنجاب کی جانب سے قرضوں کے ضیاع کے تحریک التواء جمع کروا دی گئی
سمیرا فقیرحسین پیر 23 ستمبر 2019 12:32
(جاری ہے)
متن میں کہا گیا کہ وفاق نے پنجاب حکومت سے صوبائی اکاؤنٹس سے ضائع کیے جانے والے فنڈز کی تفصیلات طلب کیں جس میں انکشاف ہوا کہ صوبائی محکموں کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث 56 کروڑ روپے کا قرض ضائع ہوگیا۔
ان محکموں میں پی ایند ڈی بورڈ، آبپاشی اور محکمہ سیاحت شامل ہیں۔ خیال رہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی پنجاب حکومت کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، پنجاب حکومت کے کئی اسکینڈلز بھی سامنے آئے جس میں اختیارات کا غلط استعمال بھی شامل تھا ، یہی وجہ تھی کہ پنجاب کی گورننس کو بُرا قرار دے کر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے بارہا ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ عثمان بزدار ''وسیم اکرم '' ہیں اور وہ کہیں نہیں جائیں گے۔ جبکہ ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ نواز شریف نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی حمایت کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ وزیراعلیٰ کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنائیں ، کیونکہ عثمان بزدار کی نالائقی کی وجہ سے پنجاب میں سیاسی فائدہ ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.