ڈینگی سے بچائو کیلئے گھروں میں گملوں کے اندر پانی نہ ٹھہرنے دیں‘اسسٹنٹ کمشنر حویلی کہوٹہ
جمعرات 26 ستمبر 2019 14:16
(جاری ہے)
میٹنگ میں ڈینگی کے کنٹرول کی روک تھام کے لیے محکمہ صحت عامہ کے نمائندہ نے بتایا کہ گھروں میں گملوں کے اندر پانی نہ ٹھہرنے دیں ڈرم کے اندر جو پانی ہے وہ زیادہ دیر نہ رہے چھتوں کے اوپر پینے کے پانی کی جو ٹینکیاں لگائی جاتی ہیں اُن کو ڈھانپ کر رکھیں تا کہ اس میں مچھر داخل نہ ہو گھروں اور دفاتر میں تازہ سے تازہ پانی استعمال کرنے کا معمول بنائیںاپنے اردگرد نالیوں کے اندر پانی نہ ٹھہرنے دیں صفائی کا خاص خیال رکھیں کسی جگہ بھی ٹھہرا ہوا پانی وائرس کا سبب بنتا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ صحت عامہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ڈینگی وائرس سے بچائو کے لیے سپرے کا بندوبست کریں۔میٹنگ میں ڈی ایس پی شبیر احمد ،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مشکور احمد،سردار بلال مقصود ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ،چوہدری محمد رفیق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر،عبدالرحمن اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای پی آئی ،خواجہ تنویر ایس ڈی او برقیات ،کرامت حسین COC،تحصیلدار زاہد چوہان کے علاوہ جملہ محکمہ جات کے نمائندگان نے شرکت کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.