بٹگرام شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش موسم خوشگوار

جمعہ 27 ستمبر 2019 16:58

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2019ء) بٹگرام شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش موسم خوشگوار ہوگیا ، کئیدنوں کی خشک سالی کے بعد آج بٹگرام اور گردونواح میں اپر کرم کا نزول ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا بالائی علاقوں میں تیز بارش سے پہاڑی ندی نالوں میں پانی کا بہاو میں اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

بارش سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ فصلوں اور سبزیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :