دُبئی کی معروف شاہراہ پر آج صبح ہولناک ٹریفک حادثہ ، 8 افراد ہلاک
حادثہ منی بس کے آگے جاتے ٹرک سے ٹکرانے کے باعث ہوا، 6 افراد زخمی ،2 کی حالت تشویش ناک
محمد عرفان پیر 30 ستمبر 2019 15:47
شارجہ جانے والی سمت میں مِڈ رف سِٹی سینٹر سے پہلے پیش آیا ۔ جب مسافروں سے بھری ایک منی بس آگے جاتے سٹیشنری ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ منی بس کا اگلا حصہ بُری طرح سے پچک گیا۔ اور بس کی اگلی سیٹ پر بیٹھا ڈرائیور اسی لمحے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جبکہ منی بس میں سوار دیگر 7 مسافر بھی زندگی سے محروم ہو گئے۔جبکہ چھ مسافر زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ باقی چار کو درمیانے درجے کی چوٹیں آئی ہیں جنہیں فوری طور پر راشد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
-
حماس سے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پر راج کا نیا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب
-
لاش کو نیا سرلگا کرزندہ کرنے کا خواہشمند اطالوی جنونی سرجن چین پہنچ گیا
-
ممکنہ طور پرخلائی مخلوق تک پہنچانے والے 7 ستارے دریافت
-
’’مندر کے بعد اب عرب دنیا میں بھارتی جامعہ‘‘
-
بھارت ، حزب اختلاف کی جماعتیں آدتیہ ناتھ سے بلڈوزرچلانا سیکھیں، نریندرمودی
-
آگرہ میں ایک نہیں دوتاج محل ہیں ، تصاویر وائرل
-
سعودی ولی عہد اور صدر یو اے ای کی اعلی سطحی ملاقات
-
بیکٹیریا سے 2019 میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او
-
بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈان میں سرفہرست
-
ٹوئٹر کے نام کے بعد یوآرایل بھی تبدیل کردیا گیا
-
کرغزستان میں ہنگامہ آرائی، وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.