جمعرات ،صبح کی بارش سے موسم خوشگوار

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:16

جمعرات ،صبح کی بارش سے موسم خوشگوار
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) سرگودھا اور اور گردونواح میں جمعرات کی صبح ہونی والی بارش سے موسم خوشگوار اور قدرے ٹھنڈا ہوگیا۔ صبح کے اوقات میں ٹھنڈی ہواء چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔

(جاری ہے)

جبکہ دن بھر بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا ۔ بعض علاقوں میں تیز بارش کے باعث نشیبی جگہوں پر پانی بھی کھڑا ہوگیاجس کے باعث لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرگودھا ڈویژن میں مزیدبارش کی پیشن گوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :