
یہ خاتون شادی کے ایک سال بعد بھی ہر جگہ اپنا شادی کا جوڑا ہی پہن کر جاتی ہے
امین اکبر
جمعہ 4 اکتوبر 2019
23:44

عام طور پر شادی کے موقع پر ہزاروں اور لاکھوں روپے میں خریدے گئے کپڑے شادی کے علاوہ ایک دو بار ہی پہنے جاتے ہیں لیکن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنی شادی کے ایک سال بعد بھی ہر جگہ اپنے شادی کے جوڑے میں ہی دکھائی دیتی ہیں۔اُن کے اس جوڑے کی مالیت 1000 ڈالر تھی۔
43 سالہ ٹامی ہال نے یہ اینٹی کنزیومرازم طرز زندگی 2016 میں شروع کیا تھا۔
آخر انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے جوڑے پر 1000 ڈالر خرچ تو کریں گی لیکن پھر اس پیسے کو پورا بھی کریں گی۔
(جاری ہے)
ٹامی کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں عجیب نظروں سے تو دیکھتے ہیں لیکن کبھی کسی نے ان پر منفی تبصرہ نہیں کیا۔ ٹامی کا کہنا ہے اگلے گرما میں وہ آئس لینڈ جائیں گی اور اس دورے میں بھی اس جوڑے کو ہی پہنیں گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.