وزیر اعظم آزادکشمیر کا سابق وزیر حکومت علی خان چغتائی کی وفات پراظہار تعزیت

پیر 7 اکتوبر 2019 18:53

وزیر اعظم آزادکشمیر کا سابق وزیر حکومت علی خان چغتائی کی وفات پراظہار ..
مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سابق وزیر حکومت علی خان چغتائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم آزادکشمیر نے علی خان چغتائیکے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔