محمد فاروق حیدرکا سابق وزیر حکومت علی خان چغتائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 7 اکتوبر 2019 22:57

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2019ء)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سابق وزیر حکومت علی خان چغتائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم آزادکشمیر نے علی خان چغتائی کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔