ملتان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 18:41

ملتان ۔12 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35.2 اور کم سے کم23.1 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 79فیصد اور شام پانچ بجے 35فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :