مولانا فضل الرحمان حکومت کو ایک جھٹکا دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں
حکومت خود مولانا کی مشہوری کر رہی ہے، ان کو اشتہار دینے کی ضرورت نہیں ہے
سمیرا فقیرحسین پیر 14 اکتوبر 2019 13:33
(جاری ہے)
سینئیر تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کو جھٹکا لگانے میں کامیاب ہوچکے ہیں، اب دیکھنا ہے کہ حکومت کے پاس کیا ہے ؟ کیا حکومت نے گورننس کے خواب کوحقیقت کا رنگ دیا ؟ اب وہ وزیر نظر نہیں آرہے جوکہہ رہے تھے کہ نوکریوں کا سیلاب آ رہا ہے، جو وزیر حکومتی محاذ پر سرگرم ہیں ان کا پاکستان تحریک انصاف سے دور دور تک کا کوئی نظریاتی تعلق نہیں، حکومتوں کی پذیرائی تب ہوتی ہے جب حکومتیں کارکردگی دکھاتی ہیں، فضل الرحمان کا دھرنا سیاست پر غالب آ گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہر روز نیا ٹاسک دیا جاتا ہے جو ان کے بس کی بات نہیں، جوبھی ہونا ہے وفاقی سطح پر ہونا ہے، نواز شریف نے جو خط مولانا فضل الرحمان کو لکھا اس میں وہ ایک وسیع تر احتجاج کا پروگرام دے رہے ہیں۔ پروگرام میں تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ نواز شریف کے خط کے حوالے سے ن لیگ کے اندر بھی اختلافات ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.