نیو ٹریشن کو بہتر بنا نے کیلئے عالمی ما ہرین کے تر تیب کر دہ فوری درمیانی اور دیر پا مدت کی منصوبہ بندی کے اصولوں کو اپنانا ہوگا ، ایڈیشنل چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان
پیر 14 اکتوبر 2019 17:30
(جاری ہے)
سمینا ر سے خطاب کرتے ہو ئے ڈائر یکٹر لو کل گورنمنٹ محمد نعیم نے کہا ہے کہ گلگت میں پینے کے پانی کی مو جودہ صورتحا ل اور انکی بہتری کیلئے دیر پا منصوبوں کو تر جیحی بنیادوں پر حل کر نا ہوگا ۔
سمینا ر سے خطاب کرتے ہو ئے ضلع گانچھے کی معروف گائنا کا لوجسٹ ڈاکٹر دلشاد با نو نے بچوں کیلئے BREST FEEDING کے رجحان کو بلتستان میں فروغ دینے پر زور دیا ۔سمینا ر سے خطاب کرتے ہو ئے -سکیلنگ اپ نیوٹریشن گلگت بلتستان کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر نادر شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام محکمے مشترکہ کا وشوں سے اپنے علا قے سے غذائی کمی پر قابو پا سکتے ہیں جن میں سر فہر سے صاف پانی کی فراہمی و مناسب خوراک کی کمی ، غذائی علم سے عدم آگاہی اور غربت کے مسائل شامل ہیں ۔تقریب کے اختتام پر مارکیٹ میں موجود نا مناسب غذائوں کے بار ے کی گئی پوسٹر نما ئش کو شرکاء نے سراہا ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.