خاتون ٹیچر کی 12 سالہ بچے سے زیادتی
لیڈی ٹیچر نے نشہ آور چیز کھلا کر بچے کے ساتھ زیادتی کی،ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدس فاروق اعوان منگل 15 اکتوبر 2019 12:06
(جاری ہے)
جس نے والدین کی لاپرواہی اور پولیس کی کارگردگی پر بھی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔گذشتہ ماہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعات سامنے آئے تھے جہاں چار بچے اغوا کے بعد قتل کیے گئے ۔
تین ماہ پہلے چار بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہوئے تھا۔ لواحقین نے گمشدگی کی رپورٹ پر پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر شدید احتجاج بھی کیا تھا۔ معاملہ اس وقت سنگین ہوا جب انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے سے بچوں کے ڈھانچے ملے اور یہ خدشہ ظاہر کیا گیا کہ یہ انہی لاپتہ بچوں کے ہیں۔ اس واقعے میں ملوث ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا تھا۔تھا۔ملزم شہزاد نے ابتدائی تفتیش میں بچوں سے زیادتی کا اقرار کر لیاتھا۔بتایا گیا تھا شہزاد کے والد محمد حسین نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ ہے۔36 سالہ شہزاد 4 بچوں کا باپ اور ٹریکٹر ڈرائیور ہے۔ بچے کی لاش اور باقیات کی بھی ایک اور ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے اطالاع دی تھا۔والد محمد حسین نے بتایا کہ بیٹا بچوں سے زیادتی کے کئی واقعات میں ملوث ہے۔جیو فرانزک سے ملزم شہزاد کی لوکیشن پہلے کراچی پھر رحیم یار خان کی آئی جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.