تحریک انصاف اراکین اسمبلی کے وفد کی لیاقت علی خان کی 68 ویں برسی کے موقع پر مزار پرحاضری، فاتحہ خوانی کی،گئی کتاب میں تاثرات تحریر کئے
بدھ 16 اکتوبر 2019 22:20
(جاری ہے)
اگر اس وقت سازشیں بے نقاب ہوجاتی تو آج بہت ساری سازشیں کامیاب نہ ہوتی، علامہ اقبال نے یہ خواب نہیں دیکھا تھا کہ پاکستان کے کچھ سیاسی رہنما اپنے لشکر بنائیں، ایک صاحب کو سب چوروں کو بچانے کے لئے تحریک چلانے کا کام ٹھیکے پر دیا گیا ہے۔
مولانا صاحب لشکر بنا کر پریڈ کررہے ہیں،قائد اعظم نے پاکستان اس لئے نہیں بنا تھا کہ حلوہ اور ڈیزل بند ہوجائے تو ملک کو میدان جنگ بنائیں قائد اعظم، علامہ اقبال، لیاقت علی خان سمیت اس وقت کے دیگر سیاسی رہنمائوں کے بعد جو بھی سیاستدان آئے نفسہ نفسے میں رہے۔ اس وقت عمران خان دوبارہ اسی روپ میں آچکے ہیں اور ملک بنا رہے ہیں ایران اور سعودی ارب کے اتحاد کے لئے ہمارے کپتان کو چنا گیا ہے۔ ہم کپتان کے سپاہی ملکر عہد کرتے ہیں کہ ہم علامہ اقبال کی سوچ والی پاکستان کو بنائیں گے۔ پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خواب کی مانند بنائی گے کسی ناعاقبت اندیش کو پاکستان کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اکیس ستمبر کو وزیر اعلیٰ کے پوسٹرز چھپوائیں گیاکیس کو پورے کراچی میں بے نقاب کریں گے انہوں نے پورے شہر کو کچرا کنڈی بنا دیا ہے لاڑکانہ کی سیٹ تو ہم جیت چکے ہیں پرسوں ہم لاڑکانہ کی سیٹ پر فتح کی مٹھائی کھائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری کے بیان کو سیاق و سبق سے ہٹ لیا گیا ہے مولانا سے پوچھتا ہوں آپ دس سال سے کرپشن ہورہی تھی تو حلوے اور ڈیزل کے مزے لوٹ رہے تھے یہ پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ثابت کروں گا کہ سندھ حکومت کی صفائی مہم میں کرپشن ہوئی ہے اربوں روپے سندھ سالڈ ویسٹ کو دے چکے تھے پھر ایک ہی کام کے لیے دو لوگوں کو الگ الگ پیسے دیئے گئے ہم ثابت کریں گے کہ انہوں نے کام نہیں کیا یہ ہمیں کہتے تھے کہ آپ نے نالوں کا کچرا ایک جگہ سے دوسری جگہ پھینک دیا انہوں نے یہ کام کیا ہے اکیس ستمبر کو ایکسپوز کریں گے کہ صفائی مہم میں کیسے کرپشن ہوئی ہے انہوں نے مزہد کہا دو نمبر سیاستدان چوروں کی آزادی کے لیے آزادی مارچ نکالنا چاہتے ہیں آج پاکستان کے ہر گھر میں ایک ڈنڈا تیار ہورہاہے کہ وہ نکلیں تو انہیں ماریں سندھ میں چوروں کی حکومت کا خاتمہ کرنا ہے ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا جلد خاتمہ کریں گے۔ انہوں نے کہا آج ہم یہاں قائد ملت علی خان جیسے عظیم رہنمائوں کی جدوجہد کے بدولت آزاد کھڑے ہیں، اسوقت ملک میں ایسے لوگ پیدا ہوچکے ہیں جو اپنی سیاست کے خاطر آج نامناسب باتیں کرتے ہیں، ہم نے عہد کیا ہے اور ہمارا مشن ہے کہ پاکستان کو آگے لیکر جانا ہے۔ #مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.