بھارتی حکومت اورفوج کوجھوٹ بولنے پرشرم آنی چاہیے، راجا فاروق حیدر
بھارت بوکھلا گیا کیونکہ موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں سچ کو چھپانا ناممکن ہے، دفاع وطن کیلئے آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرراجا فاروق حیدر کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 اکتوبر 2019 20:11
(جاری ہے)
بھارتی حکومت اور فوج کو جھوٹ بولنے پر شرم آنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں سچ کو چھپانا ناممکن ہے بھارت بوکھلا گیا ہے۔ دفاع وطن کیلئے آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر غیر ملکی میڈیا کے لیے کھلا ہے۔ جبکہ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج نے نوگو ایریا بنا رکھا ہے۔ راجا فاروق حیدر نے کہا کہ بھارتی اقدامات خطے کو جنگ کی جانب لے جائیں گے۔ راجا فاروق حیدر نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں پر فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے ایل او سی پر5 کلو میٹر کے علاقے میں 6 لاکھ سے زائد آبادی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اگر بھارتی اشتعال انگیزی کو نہ روکا گیا تو اس طرح کے واقعات خطے کو جنگ کی جانب لے جائیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ یہ سفاکیت کی انتہا ہے، دنیا کو اس پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد غزہ ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
-
گوادر میں حجام کی دکان میں کام کرنے والے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت تھی ،حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، ، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.