آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میںموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 21 اکتوبر 2019 23:16

ملتان ۔ 21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میںموسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.7اورکم سے کم 19.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 66 فیصد اور شام 5 بجے 39 فیصد تھا۔ آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6 بجکر 19 منٹ پر اور غروب آفتاب 5 بجکر 38 منٹ پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :