بھارت اور پاکستان کے درمیان پوسٹل سروس بند
1947ء کے بعد پہلی مرتبہ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بھارت سے ڈاک نہ تو پاکستان پہنچ رہی ہے اور نہ ہی پاکستان سے بھارت جا رہی ہے
مقدس فاروق اعوان منگل 22 اکتوبر 2019 11:01
(جاری ہے)
بھارتی اشتعال انگیزی کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے دو روز قبل لائن آف کنٹرول پر خوفناک اشتعال انگیزی کی گئی تھی۔
بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کی شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے باعث پاک فوج کا ایک جوان جبکہ متعدد نہتے شہری شہید ہو گئے۔ بھارت فوج کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج نے بھی منہ توڑ کاروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کے پرخچے اڑا دیے تھے۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کے 9 فوجی جہنم واصل کر دیے گئے تھے۔ جبکہ پاک فوج کے ہاتھوں پھینٹی کھانے کے بعد بھارتی فوج نے سفید پرچم لہرا کر پاک فوج سے سیز فائر کی درخواست کی اور پھر اپنے جہنم واصل کردہ فوجیوں کی لاشیں اٹھائیں۔ پاک فوج نے اپنی کاروائی میں ناصرف بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا، جب کہ بھارتی فوج کی چوکیاں بھی مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں۔پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی ہر کاروائی کا منہ توڑ جوواب دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.