سرگودھا ، ہلکی بارش اور ہوا سے موسم سرد،آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشنگوئی

جمعہ 1 نومبر 2019 15:40

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعے کو ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوا سے موسم قدرے سرد ہوگیا، جس پر لوگوں نے اللہ تعالیٰ کا شکرا دا کیا ،گزشتہ چند روز سے موسم خشک تھا لیکن جمعے کوجہاں ہلکی بارش سے موسم میں تبدیلی واقع ہوئی ہے وہی وبائی امراض میں بھی کمی ہوگی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں سرگودھا ڈویژن میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :