
پولیس کے خلاف بلی کو ہتھیار بنانے والے شخص کو 5 سال قید ہو سکتی ہے
امین اکبر
جمعہ 1 نومبر 2019
23:51

پچھلے سال ماسکو، روس سے تعلق رکھنے والے ایک 59 سالہ شخص نے زندہ بلی کو پولیس کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تھا، جس پر اسے 5 سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔
4 اکتوبر 2018 کو ایک مشتبہ شخص گینناڈی شچرباکوف اپنے اپارٹمنٹ بلڈنگ کی سیڑھیوں پر بیٹھا تھا۔ وہ وہاں پر شراب نوشی کر رہا تھا ، جس سے ہمسائے تنگ ہو رہے تھے۔ ہمسایوں نے پولیس میں رپورٹ کر دی۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہا ماننے کی بجائے شچر باکوف نے قریب سے گزرتی ہوئی بلی اٹھائی اور ایک پولیس افسر کے منہ پر دے ماری۔ پریشان بلی نے پولیس آفسر کے سر پر چڑھنے کی کوشش کی، جس سے اس کے جسم پر خراشیں پڑ گئیں۔
اس انوکھے واقعے کو گزرے ایک سال ہو گیا تو حکام نے شچرباکوف پر پولیس کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کر دیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.