پی ایس ایل5،تین ٹیموں کے ہیڈ کوچز کی تبدیلی کا امکان
ڈین جونز کراچی کنگز،مصباح اسلام آباد یونائیڈاور اینڈی فلاور ملتان سلطانز کے ممکنہ کوچز ہوں گے
ذیشان مہتاب جمعرات 7 نومبر 2019 17:34
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی کنگز بھی مکی آرتھر کو خدا حافظ کہہ دیگی اور ڈین جونز کو فرنچائز کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانےکا امکان ہے ۔
دوسری جانب سابق زمبابوین کرکٹر اور انگلینڈ کے سابق ہیڈ کوچ اینڈی فلاور ملتان سلطانز کے سیٹ اپ میں شامل ہوسکتے ہیں، انکی ملتان سلطانز کے ساتھ بات چیت آخری مراحل میں ہے، اینڈی فلاور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ بھی رہ چکے ہیں۔خیال رہے کہ مکی آرتھر کو ورلڈ کپ2019ءکے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ سے بھی ہٹایا گیا ہے اور انکی جگہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق ہیں جن کے پاس چیف سلیکٹر کاعہدہ بھی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ، کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
-
انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیزٹیم کا اعلان،قیادت راومن پاول کریں گے،
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
باکسر عامر خان اور شاہزیب رند کی آرمی چیف سے ملاقات
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.