کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل پر وزیراعظم ،آرمی چیف کومبارکباد پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
جمعہ 8 نومبر 2019 22:43
(جاری ہے)
رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ کرتار پور راہداری منصوبہ سکھ برادری کی خوشیوں میں اضافہ کا باعث ہے جس کا اظہار بھارتی سکھ براداری نے بھارتی علاقہ میں پاکستانی پرچم لہرا کر کیا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ نے خصوصی اور ذاتی دلچسپی لے کر کرتارپور راہداری کے عظیم منصوبے کو محدود مدت میں مکمل کرایا اور سکھ براداری کو سب سے بڑے گرودوارہ کا تحفہ بھی دیا۔کرتارپور گرودوارہ میں سکھ برادری کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے حکومت پاکستان نے بھرپور انتظامات کئے ہیں۔پاکستان کے عوام کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر آنے والے تمام سکھ یاتریوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.