متوقع وزیراعظم کے ناموں پر غور شروع
عمران خان نواز شریف کے معاملے میں خود کو بے بس محسوس کر رہے ہیں۔ سینئیر صحافی کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 9 نومبر 2019 11:35
(جاری ہے)
سینئیر تجزیہ نگار مظہر عباس کا کہنا تھا کہ ا س ملک میں سسٹم اتنا شرمناک ہے کہ لوگ پیرول پر رہا ہوکر وفاقی و صوبائی وزیر بن گئے اور کبھی واپس جیل نہیں گئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سینئیر اینکر پرسن و کالم نگار غریدہ فاروقی کا اپنے کالم میں کہنا تھا کہ ہ اسلام آباد کے دھیرے دھیرے سرد ہوتی ہیں تو ممکنہ قومی حکومت کے سربراہان کی پشی گوئیاں بھی کرنے لگی ہیں۔ کہیں ملتان کے کسی مخدوم کا نام لیا جا رہا ہے تو کہیں لاہور کے کسی خادم کا۔کہیں سندھ سے تعلق رکھنے والے ایسے وزیر کا جو ماضی میں صدر، چئیرمین سینیٹ اور وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں تو کہیں دبی دبی آوازیں عمر رسیدہ مگر جہاں دیدہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایسی شخصیت کی طرف اشارہ کرتی نظر آتی ہیں جو ماضی میں قومی اسممبلی کی امامت بھی کر چکے ہیں۔ الغرض جتنے منہ اتننی باتیں اور اتنے آپشنز لیکن ایک بات کم ازکم عیاں ہو رہی ہے کہ "اگلا کون" پر بہر حال بحث شروع ہو گئی ہے۔یہ وہی ماحول ہے جس طرف مولانا بار بار اشارہ کر رہے ہیں کہ طبل جنگ بج چکا ہےمزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.