سپیکر آزاد کشمیر، ڈپٹی سپیکرچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف کی وزیر اعظم آزادکشمیر سے ان کے بھانجے کی وفات پر تعزیت

منگل 12 نومبر 2019 21:00

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر، ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف خان، چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف نے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے جوان سال بھانجے راجہ انصر خان جو مسلم لیگ(ن) جہلم ویلی مظفرآباد کے متحرک رہنما بھی تھے کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :