صرف کشمیر نہیں بھارت میں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں،یہ معاملہ بھی بھرپور انداز میں اٹھانا چاہئے، شیریں مزاری
ورلڈ ٹیررزم کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کی سازش کی جا رہی ہے،کشمیر مسئلے کے حل کے لئے حکومت تمام آپشنز پر غور کر رہی ہے، وفاقی وزیر کا خطاب
بدھ 13 نومبر 2019 16:25
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مودی کشمیر میں وہی کچھ کر رہا ہے جو کچھ فلسطین میں کیا گیا،ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بھول چکے ہیں،ہمیں بچوں اور خواتین کے ساتھ مظالم پر بھی فوکس کرنا چاہئے۔
انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت بچے خوف میں مبتلا ہیں،مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں پر تشدد کر کے خوف پھیلایا جا رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا معاملہ صرف اقوام متحدہ نہیں بلکہ ہر فورم پر اٹھانا چاہیے،مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ صرف کشمیر نہیں بھارت میں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں،بھارت میں مسلمانوں کے خلاف زیادتیوں کا معاملہ بھی بھرپور انداز میں اٹھانا چاہئے۔انہوںنے کہاکہ ورلڈ ٹیررزم کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کی سازش کی جا رہی ہے،کشمیر مسئلے کے حل کے لئے حکومت تمام آپشنز پر غور کر رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ کشمیر کے مسئلے پر پارلیمان کا اجلاس بلایا جانا چاہئے،ہمیں ٹروپس کے واپس بیرکس میں جانے کا مطالبہ کیا جانا چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں ڈائیلاگ کے ذریعے معاملے کی حل کی طرف جانا چاہئے،کہا جاتا ہے کہ انڈیا تو بات ہی نہیں کرے گا۔شیریں مزاری نے کہاکہ ایسے تو پہلے افغانستان بھی بات نہیں کرتا تھا، گلگت بلتستان کے مسئلے پر فوکس کرنے کی ضررت ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.