ایک طرف انسانی ہمدردی اور دوسری طرف پیسوں کی بات عجیب لگتی ہے: چوہدری پرویز الہیٰ
نواز شریف کے نام کوئی پراپرٹی نہیں، سب بچوں میں تقسیم کر چکے ہیں، ہمارا موقف اس حوالے سے واضح ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 14 نومبر 2019 23:45
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ جمعیتِ علماء اسلام ف کے کارکنان دھرنے کی جگہ کی صفائی کرکے گئے ہیں۔ چوہدری پروزی الہیٰ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا موقف تھا کہ وزیراعظم استعفی دیں جبکہ ہم نے ان سے کہا تھا کہ یہ بات نہ کریں، مولانا کیساتھ ہمارے بڑے دیرینہ تعلقات ہیں، دھرنے کے بعد اب وہی اپوزیشن لیڈر ہیں۔
ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کیساتھ آج کی ملاقات خفیہ میٹنگ کا ہی ایک حصہ تھی، میڈیا کو پتا نہیں کہاں سے پتا چل گیا؟ انہوں نے انکشاف کیا کہ مولانا شہروں کو بند نہیں کر رہے بلکہ بڑی شاہراہوں پر تھوڑی دیر کیلئے احتجاج کریں گے، احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد سڑکیں کھول دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت نے کتبھی کہا تھا کہ ملک میں حالات خراب نہیں ہونے چاہیں، ہم نے کوشش کی تو ماحول بہتر ہوا۔ حکومت کو جھکنا بھی پڑتا ہے اور لچک بھی پیدا کرنا پڑتی ہے۔ اگر ماحول بہتر نہیں ہوگا تو پھر کون سرمایہ کاری کرے گا؟مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.