وزیراعظم عمران خان کا پروفیسر کیون کنگ اور ٹموتھی ویکس کی رہائی کا خیرمقدم
توقع ہے اس اقدام سے امن عمل دوبارہ شروع کرنے کے لئے تمام متعلقہ فریقین کے اعتماد میں اضافہ ہوگا، وزیر اعظم کا ٹویٹ
منگل 19 نومبر 2019 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ اس اقدام سے امن عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے تمام متعلقہ فریقین کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان امن عمل کے لئے سہولت فراہم کرنے کے اپنے عزم پر کاربند ہے۔واضح رہے کہ دونوں کو افغان دارالحکومت کابل میں 7 اگست 2016 ء کو اغوا کیا گیا ۔امریکی پروفیسر 50 سالہ ٹموتھی ویکس اور 63 سالہ کیون کنگ کو افغانستان کے جنوبی صوبہ زابل میں رہا کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.